اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرسےچینی وفدکی ملاقات۔ اس ہو نے والی ملاقات میں
علاقائی امن واستحکام سمیت باہمی د لچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری پرپیشرفت کاجائزہ لیاگیا۔
آرمی چیف کاچین کیساتھ تزویراتی شراکت داری کےغیرمتزلزل عزم کااعادہ کیا گیا۔
آرمی چیف کابیلٹ اینڈروڈانیشیٹوکےمنصوبے سی پیک کیلئےمکمل تعاون کااعادہ بھی کیا۔
چینی وزیر نے کہا کہ ونوں ممالک کی قیادت کےدرمیان کامیاب ملاقاتوں کےبعددورہ کررہاہو۔
ملاقات میں دونوں ممالک کےدرمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات کی اہمیت پرزوردیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں سی پیک پرہونےوالی پیشرفت پراطمینان کااظہارکیاگیا۔
چینی وزیرکی جانب سےسی پیک کی بروقت تکمیل کیلئے چین کے عزم کااعادہ کیاگیا۔
مہمان خصوصی نےعلاقائی امن واستحکام کوبرقراررکھنےکیلئےپاکستان کی کوششوں کوسراہا گیا۔
مزید پڑھیں :