اسلام آباد(اے بی این نیوز )سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کےاجلاس میں فیصل واوڈاکےانکشافات
بیشترارکان پارلیمنٹ کےپاس سمگلڈگاڑیاں ہیں۔
گزشتہ تاریخوں میں نوٹیفکیشن کیاجارہا ہے جوجرم ہے۔
وزیرخزانہ،وزیرصنعت کوکچھ معلوم ہی نہیں ہے۔
ایک پالیسی دی گئی اوربعدمیں تبدیلی کرکےسرمایہ کاری کونقصان پہنچایاگیا۔
ایس آئی ایف سی کی پالیسی کوسبوتاژ کیاجارہا ہے۔
مجھےپتاہےکون کون ملوث ہےنام لینے میں ایک سیکنڈنہیں لگےگا۔
مزید پڑھیں :