برن(اے بی این نیوز )سوئٹزرلینڈمیں یوکرین ا من کانفرنس کااعلامیہ جاری،خبرایجنسی کے مطابق
سعودی عرب،یواےای،بھارت اورجنوبی افریقہ نےاعلامیہ پردستخط نہیں کیے۔
اعلامیہ پرتھائی لینڈ،انڈونیشیا،برازیل اورمیکسیکونے بھی دستخط نہیں کیے۔
روس کی یوکرین میں جنگ بڑےپیمانےپرانسانی مصائب کاسبب بنی رہی۔
یوکرین میں روس کی جنگ خطرات اوربحران کےعالمی اثرات پیداکررہی ہے۔
مزید پڑھیں :ملک بھر میں فی بوری سیمنٹ کی قیمت کیا ہو گئی ،جانئے















