اہم خبریں

ڈی اے پی کھاد کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ (ایف ایف سی) اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ (ایف ایف بی ایل) دونوں نے ڈی اے پی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔

بروکریج ہاؤس جے ایس گلوبل نے کہا کہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ اور فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ نے ڈی اے پی کی قیمتوں میںیک ہزار 800 فی بیگ روپےکمی کے بعد نئی قیمتیں گیارہ ہزار 191 روپے بالترتیب 11141روپے فی بیگ مقرر کردی گئی ہے ۔

بروکریج ہاؤس نے کہا کہ وہ اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ (ای ایف ای آر ٹی) کی قیمتوں میں بھی اسی طرح کی تبدیلی کی توقع کرتا ہے۔
حکومت کی پٹرولیم لیوی وصولی ہدف سے زائد لینے کا انکشاف

متعلقہ خبریں