اسلا م آباد(حسنین لیاقت )پاکستان ہاکی ٹیم کی کامیاب حکمت عملی سےاچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری۔نیشنز کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔فرانس کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 5-6 سے ہارنے کے باوجود پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب۔
پاکستان ہاکی ٹیم کی جانب سے مسلسل اچھی کارکردگی کا سلسلہ جاری۔نیشنز کپ میں پاکستان نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔
فرانس کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد میچ 5-6 سے ہارنے کے باوجود پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب۔
یاد رہے پاکستان نے ملایشیا کے خلاف 4-4 سے میچ برابر کی… pic.twitter.com/PCbKrBOH3D— Hasnain Liaquat (@iHasnainLiaquat) June 5, 2024
یاد رہے پاکستان نے ملایشیا ءکیخلاف 4-4 سے میچ برابر کی تھا جبکہ کینیڈا کو 1 کے مقابلے میں 8 گول سے شکست دی تھی۔ ملایشیا کی ٹیم گروپ B میں تیسرے نمبر پر رہی۔
صارم برنی پر نوزائیدہ بچوں کو امریکہ سمگل کرنے کا مقدمہ درج