اہم خبریں

ضم شدہ اضلاع کو ان کے حقوق دئیے جائیں،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں کہ پاکستان میں آئین کی بالا د ستی ہو۔ ضم شدہ اضلاع کو ان کے حقوق دئیے جائیں۔ ہمارے ملک کے عوام اور افواج کو آپس میں لڑایا جاتا ہے۔ چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ عوام کا سرچشمہ ہو۔

مشاہد حسین کی سربراہی میں ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے کمیٹی بنی۔ کمیٹی نے کہا اسلحہ، افیوم اور چرس سمگل ہورہاہے۔ قبائلی علاقوں کے لوگوں سے ہمیشہ ناانصافی کی گئی۔ قبائلی علاقے بغیر کسی معاوضے کے آپ کا دفاع کررہا تھا۔

مزید پڑھیں :پنجاب کےہرضلع میں سہولیات پہنچائیں گے، مریم نواز

متعلقہ خبریں