اسلام آباد(نیوزڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام اآباد کے تینوں حلقوں میں جیتنے والے امیدواروں کی درخواستیں قابل سماعت قرار دیدی۔الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے۔
الیکشن کمیشن نے انجم عقیل خان، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور راجہ خرم نواز کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن 6جون کو باقاعدہ کیس کی سماعت کرے گا۔تینوں امیدواروں نے اسلام آباد کے الیکشن ٹربیونل ڈی نوٹفائی کرنے کی استدعا کی تھی۔
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئےارجنٹ پاسپورٹ 7 دن میں جاری کرنے کا اعلان