راولپنڈی(اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی سےملاقات کیلئے قانونی ٹیم اڈیالا جیل پہنچ گئی۔
قانونی ٹیم کے3ممبران اڈیالا جیل کے گیٹ 5سے جیل کے اندر روانہ۔
قانونی ٹیم میں خواجہ حارث، انتظار پنجوتھا اور شاہ فیصل ایڈووکیٹ شامل۔ قبل ازیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کا فیصلہ سنادیا ۔
سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کی اپیلیں منظور۔ بانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کی سائفرکیس میں سزامعطل۔ اسلام آبادہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی اورشاہ محمودقریشی کوبری کردیا۔
مزید پڑھیں :