اہم خبریں

اداکار رفیع خاور المعروف ننھا کی38 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور(نیوز ڈیسک ) معصوم حرکتیں ،جاندار اداکاری اور مسکراہٹیں بکھیرنے والے رفیع خاور عرف ننھا کو مداحوں سے بچھڑے 83 برس بیت گئے ۔
مزید پڑھیں: کراچی ایئرپورٹ کا رن وے سات روز کیلئے بند،وجہ سامنے آگئی
اداکار ننھا کے ادا کئے گئے کردار آج بھی یادگار ہیں جس کی وجہ سے انکے مداح آج بھی انہیں نہیں بھولے۔ رفیع خاور عرف ننھا نے پی ٹی وی کے معرف ڈرامے الف نون سے شہرت حاصل کی ، انہوں نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 6691 میں فلم وطن کا سپاہیسے کیا تھا۔بعدازاں معرف فلم دبئی چلو نے ننھا کو شہرت کی بلندیوں تک پہنچایا۔

انکی دیگر یادگار فلموں میں سوہرا تے جوائی، سالا صاحب، نوکر تے مالک، نمک حلال، تیری میری اک مرضی، مہندی اور دیگرقابل ذکر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کے عروج پر2 جون 6891 کو چند ناگزیر وجوہات کی بنا پر خود کشی کرلی تھی۔

متعلقہ خبریں