اہم خبریں

عد التی خط پر تحفظا ت،یہ انصاف کا قتل ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحر یک انصاف کے عد التی خط پر تحفظا ت ۔ بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا یہ کیس دوبارہ میں نے سننا ہے یا کسی اور جج نے سننا ہے۔

مزید پڑھیں :عدت نکاح کیس میں اہم پیش رفت، جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا
ہم اس کی مذمت کرتے ہیں ۔ ۔ یہ ناانصافی اور انصاف کا قتل ہے۔ ہم نے جج سے درخواست کی کہ آپ سزا کو معطل کر دیں۔
مزید پڑھیں :بالی ووڈ اداکاروں نے بالآخر فلسطین کے حق میں آواز اٹھا دی

یہ ایک بوگس اور بے بنیاد کیس ہے مگر جج صاحب نے سزا معطل نہیں کی۔ یہ سب پہلے سے طے کیا جا چکا ہے۔ یہ غیر آئینی ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ خاورمانیکا نے غیر اخلاقی زبان استعما ل کی ۔ جج صاحب کو ان کو روک دینا چاہیے تھا۔ ہمیں اس بات کا افسوس ہے۔ انصاف کے منصب پر بیٹھ کر آپ کو انصاف کرنا چاہیے۔

یہ صرف التوا کرنے کے طریقے ہیں تاکہ ضمانتیں نہ ہوسکیں اور ریلیف نا مل سکے۔ عمر ایوب نے کہا کہ یہ ایک بھونڈی سازش تھی وزیر اعظم اور بشری بی بی کو پابند سلاسل رکھنے کی۔ یہ کیس ختم ہوچکا ہے۔ اس کیس کا فیصلہ آج آجانا تھا۔

متعلقہ خبریں