اہم خبریں

حکومت کی لانگ ٹرم پالیسی نہیں ہے، یہ ڈے ٹو ڈے پر چل رہی ہے،فیصل چوہدری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز       )فیصل چوہدری نے کہا کہ نواز شریف کی تقریر ایک ہارے ہوئےسیاستدان کی تقریر تھی۔ لائیو ٹرانسمیشن سے کسی کو گھبرانا نہیں چاہیے۔ ریٹائرڈ ججز کی کوئی کی خاص حیثیت نہیں ہوتی۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام ڈبیٹ ایٹ ایٹ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ حکومت کی لانگ ٹرم پالیسی نہیں ہے، یہ ڈے ٹو ڈے پر چل رہی ہے۔

مزید پڑھیں :نواز شریف کے خطاب پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل سامنے آگیا

صرف ایٹمی قوت ہونا کافی نہیں، ایٹم بم ہونے کے باوجود کچھ ڈیفینس لائنز کراس ہوتی ہیں ۔ حافظ احسان کھوکھر نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک کے مسائل کا حل اسی میں ہے کہ MoveOn کیا جائے۔ بظاہر لگ رہا ہے کہ حکومت بات چیت کی طرف جانا چاہتی ہے۔ ثاقب بشیر نھے کہا کہ کچھ کردار تھے جنہوں نے نواز شریف کو گھر بھیجا۔

متعلقہ خبریں