اہم خبریں

آرمی چیف کا ایرانی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے ٹیلی فون پر رابطہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آرمی چیف کا ایرانی افواج کے چیف آف جنرل سٹاف سے ٹیلی فون پر رابطہ۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس کیا۔ آرمی چیف کا ایرانی صدر اوران کےرفقا کے انتقال پر اظہار افسوس ۔ مرحوم ابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ پاکستان کےسچےدوست تھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اس موقع پر کہا کہ

مزید پڑھیں :سورج آگ اگل رہا ہے،میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ ،ہیٹ سٹروک کا خطرہ

دونوں رہنماؤں سمیت دیگر کے انتقال سے باقابل تلافی نقصان پہنچا۔ پاک فوج کے تمام رینکس مرحومین کے ایصال ثواب کیلئے دعاگوہیں۔ آرمی چیف کا سوگوار خاندانوں کیلئے بھی نیک خواہشات کا اظہار۔ پاکستان کے ایران کے ساتھ تاریخی ۔ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ پاکستان اورایران کے افواج ہر موقع پرایک ساتھ کھڑی ہیں۔

متعلقہ خبریں