عارف والا(نیوز ڈیسک )واپڈا نے نادہندگان کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے عارف والا میں 30 لاکھ روپے سے زائد کا بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر مالک مکان کو گرفتار کر لیا گیا۔
مزیدپڑھیں: ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے نفاذ میں ناکامی پر ایف بی آر کے تاخیری حربے بے نقاب
عارف والا کے علاقے بلارہ لکھو میں میپکو ٹیم کی جانب سے ریکوری آپریشن کے دوران مکان مالک کی گرفتاری پر اہل خانہ نے مزاحمت کی۔
واپڈا کے ایگزیکٹو انجینئر نے کہا کہ نادہندگان کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔