کراچی(نیوز ڈیسک ) ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان سے پیاز کی برآمد 210 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ رواں سال کے آخر تک مذکورہ برآمدات 250 ملین ڈالر تک پہنچ جائیں گی جو کہ ایک ریکارڈ ہے۔