اہم خبریں

ملک میں آئین اور قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے،شعیب شاہین

اے بی این نیوز(    ) پی ٹی آئی کے راہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ رؤف حسن پر قاتلانہ حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ رؤف حسن کا کسی سے اختلافات نہیں ہے۔ وہ اے بی این نیوز کے پروگرام سوال سےآگے میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اس حملے کے بعد خوف وہراس پیدا کرنا تھا۔ ملک میں آئین اور قانون کی بالا دستی ہونی چاہیے۔

مزید پڑھیں :میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ تھا، ہوں اور انشاء اللہ رہوں گا، چودھری پرویزالہٰی
رہنمان لیگ شیخ روحیل اصغر نے کہا کہ ملک کیلئےتمام سیاسی جماعتوں کوبیٹھناپڑےگا۔ سیاست میں تشددکاعنصراچھی چیزنہیں۔ سیاستدانوں پراس طرح کےحملے اچھی روایت نہیں۔
عوام کےمسائل کوحل کر ناپہلی ترجیح ہونی چاہیے۔ لوگ غربت اورمہنگائی کےباعث پریشانی کاشکارہیں۔

مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کیلئے بڑی خوشخبری ،چودھری پرویزالہٰی کوٹ لکھپت جیل سےرہا کر دیا گیا

شہبازشریف کوپہلےدن سےکہہ رہاہوں لوگوں کےمسائل کوحل کریں۔ نوازشریف ہی مسلم لیگ ن کے روح رواں ہیں۔ نوازشریف ملک کومشکلات کےبھنورسےنکال سکتےہیں۔
سب سےبہتررائے نوازشریف دےسکتےہیں۔

متعلقہ خبریں