اہم خبریں

نیٹ میٹرنگ بند نہیں کر رہے، سولر پینل سستے ہو گئے،اویس لغاری

وفا قی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ سولر پینل کی قیمتیں کم ہو گئی ہیں۔ آج سولر میں سرمایہ کرنے سے اچھا ریٹرن مل رہا ہے۔ نجی سولر سسٹم سے 1500میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں :اقرار الحسن پر حملہ، ساتھیوں سمیت زخمی ہو گئے

نیٹ میٹرنگ کی بندش سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں ۔ اگلے 5سال میں توانائی شعبے میں اصلاحات لائیں گے۔ نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کیں۔

متعلقہ خبریں