اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو ججز کی تعیناتی کےلیےآخری موقع دے دیا

لاہور (نیوز ڈیسک ) ججز کی تعیناتی سے متعلق سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے کہا کہ آئندہ سماعت تک ججز کی تعیناتی کے نو ٹیفکیشن جاری کریں۔
مزید پڑھیں: ہیٹ ویو کاخطرہ : کراچی میٹرک کے امتحانات 28 مئی تک ملتوی
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب ، کابینہ نو ٹیفکیشن جاری کریں۔ انہوں نے کہا کہ نو ٹیفکیشن جاری نہ ہوئے تو وزیراعلیٰ خود عدالت میں پیش ہوں۔لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی مزید کارروائی 24 مئی تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں