اہم خبریں

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ،رپورٹ جاری

کراچی( اے بی این نیوز       )سٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی۔ جاری رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 1ایک روڑ 52 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہو۔

مزید پڑھیں :حکومت کو اب سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے،امیر جماعت اسلامی

10 مئی تک زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مجموعی مالیت 9 ارب 13 کروڑ 55 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ کراچی:کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 15 کروڑ 23 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
کراچی:کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 49 کروڑ 9 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں۔ زرمبادلہ کے مجموعی ملکی ذخائر 14 ارب 62 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں ۔

متعلقہ خبریں