لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان کی معروف اداکارہ ریشم آج کل سوشل میڈیا پر کافی ایکٹو نظر آتی ہیں ، سوشل میڈیا پر اکثر وہ اپنی ویڈیو اپ لوڈ کرتی رہتی ہیں لیکن اس بار انہیں اپنی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کھانا بنا رہی ہیں ۔
مزید پڑھیں: گورنر نے علی امین گنڈا پور کی کے پی ہائو س اسلام آباد داخلے پر پابندی عائد کردی
کھانے بنانے کے دوران دیگچہ ان کے اوپر الٹنے لگا تھا لیکن وہ بال بال بچ گئیں ، کسٹم حکام سے نہ بچ سکیں۔ویڈیو میں نظر آنے والی گاڑی ایکسائز حکام کی نادہندہ ہے ،اس لئے اداکارہ ریشم کو سوشل میڈیا پر ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔