اہم خبریں

دبئی لیکس کی ٹائمنگ بہت اہم ، پی ٹی آئی کا کوئی فر د شامل نہیں،فیصل واوڈا

کراچی ( اے بی این نیوز    )فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ دبئی لیکس کی ٹائمنگ بہت اہم ہے۔ دبئی لیکس بھی پرانی لیکس کاتسلسل ہے۔ پہلےبھی اس قسم کی لیکس منظرعام پرآچکی ہیں۔
دبئی لیکس پروپیگنڈامہم ہےاس کی ٹائمنگ پراعتراض ہے۔ دبئی لیکس میں میرانام ہے،میں کیوں بتاؤں میری پراپرٹی ڈیکلئیرہےیانہیں۔ دبئی لیکس میں پی ٹی آئی کا کوئی فر د شامل نہیں۔

مزید پڑھیں :پاکستان کی اہم سیاسی ودیگر شخصیات کی دبئی میں 11ارب ڈالر جائیدادیں منظر عام پر آگئیں

فہرست میں ایسے لوگوں کے نام بھی شامل ہیں جو ایماندار ہیں۔ آزاد کشمیر کا ایشو کھڑا ہوتا ہے پھر ایک لیکس کا اعلان کیا جاتا ہے۔ ایک مخصوص طبقے کو دبئی لیکس میں منفی کردیا گیا۔
دبئی لیکس میں پی ٹی آئی کا کوئی فرد شامل نہیں۔ آج ایک ادارے کیخلاف پنڈوراباکس کھولاگیاامیدہےشواہدبھی رکھےجائیں گے۔ دبئی میں پراپرٹی جائزہےیاناجائزسپ پرناجائزکاٹھپہ لگادیاگیا۔
سب کونتھی کرکےایک ڈوزئیرجاری کیاجارہا ہے۔ دبئی لیکس میں پراپرٹی ڈیکلئیرہےتوپھرتنازع کیوں کھڑاکیاجارہاہے۔ ان ہی کرداروں نےہمارےاداروں کےپینافلیکس چھاپ کرتنقیدکی تھی۔

مزید پڑھیں : آزاد کشمیر احتجاج، ہماری اجتماعی کاوشوں کے نتیجے میں آج احتجاجی تحریک ختم ہو گئی،شہباز شریف

متعلقہ خبریں