اسلام آباد (اے بی این نیوز )شیرافضل مروت نے کہا کہ کس بنیاد سے کہہ رہے کہ میں تحریک انصاف کا حصہ نہیں رہوں گا۔ میں نے شوکاز نوٹس کا جواب دے دیا۔ اب پارٹی فیصلہ کر لے۔
مزید پڑھیں :عمران خان نے بتا دیا،شیر افضل مروت سے کیا اختلافات تھے
پی ٹی آئی رہنماشیر افضل مروت کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کیلئے مزید پریشانیاں پیدا نہیں کرنا چاہتا۔ اختلافات کی باتوں کے علاوہ کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو پوچھ لیں۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات جب وہ بلائیں گے جاؤں گا۔
مزید پڑھیں :آزاد کشمیر میں حالات بدستور کشیدہ ،شیلنگ،فائرنگ، تین افراد زخمی