اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازشریف نے کل اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیا،اجلاس میں آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،وزیراعظم کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں آزاد کشمیر حکومت ،وزارت داخلہ کے نمائندے ،دیگر حکام شریک ہوں گے،قبل ازیں وزیراعظم شہبازشریف کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے رابطہ ،۔وزیراعظم کی تمام جماعتوں سے
مزید پڑھیں :آئی ایم ایف نےڈومور کامطالبہ کر دیا
پرامن طریقے سے مطالبات کے حل کیلئے اپیل ،وزیراعظم شہبازشریف نے مسئلے کے حل کی امید ظاہر کردی ،وزیراعظم نے کہا کہ حکومتی املاک کو نقصان پہنچانے اور قانون ہاتھ میں لینے کا عمل برداشت نہیں،
ن لیگ آزاد کشمیر کے رہنما ایکشن کمیٹی سے بات چیت کریں،تمام جماعتوں کو مطالبات پیش کرنے کیلئے پر امن راستہ اختیار کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں :آزاد کشمیر کی سیاست میں بھونچال،حکومت نے گھٹنے ٹیک دیئے،مذاکرات کا آغاز