اہم خبریں

روٹی کی قیمت کم ہونے پر مریم نواز کا دلچسپ تبصرہ، ’اللہ آپ کوصبر دے‘

لاہور(نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو تکلیف ہورہی ہے۔

سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر انہوں نےروٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ روٹی کی قیمت کم ہونے پر سیاسی مخالفین کو تکلیف ہورہی ہے۔

مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہباز شریف سے برطانوی سفیر کی ملاقات ،دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا

انہوں‌نے لکھا کہ مخالفین کی طرف سے جعلی نوٹی فیکشن بنائے جارہے ہیں، اتنی محنت اگر خدمت میں کی ہوتی تو یہ سب نہ کرنا پڑتا، اللہ آپ کوصبر دے۔

متعلقہ خبریں