اہم خبریں

ٹیلی کام آپریٹر زاور ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے پر اتفاق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ٹیلی کام آپریٹر زاور ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے پر اتفاق ہو گیا،ایف بی آر کی پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے ساتھ ملاقاتیں،ایف بی آر کے مطابق ملاقاتوں کا مقصد2023کے نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کرنے کو یقینی بنانا ہے ،ٹیلی کام آپریٹرز کا چھوٹے بیچز میں مینول طریقے سے

مزید پڑھیں :اذلان شاہ ہاکی کپ، پاکستان ناقابل شکست،نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ڈرا

سمیں بلاک کرنے پر اتفاق،5ہزار نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کیلئے تفصیلات ٹیلی کام آپریٹرز کوفراہم ،ٹیلی کام آپریٹرز کو روزانہ کی بنیاد پر مزید بیچز بھیجے جائیں گے،ٹیلی کام آپریٹرز نےنان فائلرز کو سمیں بلاک کرنے کیلئے خبردار کرنا شروع کردیا، ایف بی آر اور ٹیلی کا آپریٹرز کی شراکت داری ٹیکس قوانین کی بالا دستی کے عزم کی عکاس ہے،نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے سے ٹیکس وصولی میں اضافہ ہو گا۔

مزید پڑھیں :پاکستانی طلباء کے لیے خوشخبری، گوگل نے45,000 AI اسکالرشپ پیش کر دیں

متعلقہ خبریں