اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ ہمارے ووٹرزکوفکرہےپوچھتےہیں بانی پی ٹی آئی کب رہاہوں گے،میں جہاں بھی جاتاہوں مجھ سےیہی سوال پوچھاجاتاہے،
معاملے کوطول دینےسےلوگوں کےشکوک وشبہات بڑھ رہےہیں،عدلیہ کابہت بڑاامتحان ہے رہائی ملناہرشخص کاحق ہے،کیسزمیں رہاکرتےہیں یاچھوڑتےہیں اس کافیصلہ بھی جلدآناچاہیے،اسلام آبادہائیکورٹ میں ہم نےجتنی بھی درخواستیں دیں اس کےفیصلےکبھی نہیں آئے،عدلیہ کاٹیسٹ ہے وہ کب فیصلہ دےگی،بانی پی ٹی آئی نےکہا ہے ہم آئین وقانون کےمطابق آگےبڑھ رہے ہیں،بانی پی ٹی
مزید پڑھیں :دنیا بھر میں سال 2023 میں روزانہ کی بنیاد پر کم از کم دو سائبر حملے ہوئے،کیسپرسکی ماہرین
آئی کل بھی چیئرمین تھے ،ہیں اوررہیں گے،ہم سب ان کےورکرہیں اوران کی ہدایات کےمطابق چلیں گے،آئین وقانون کی بالادستی قائم ہونےتک ہماری جدوجہدجاری رہےگی،آئین کی بحالی کیلئےہرقربانی دینےکوتیارہیں،ہم چاہتےہیں ڈائیلاگ ہونےچاہئیں تبھی راستہ نکلےگا،دیکھناپڑےگاکن شرائط پرمذاکرات ہوں گے،اگرتقسیم پیداکرنےکی کوشش کی گئی توملک آگےنہیں بڑھےگا،اپنےساتھ تمام زیادتیوں کےباوجودملک کی خاطرآگےبڑھناچاہتےہیں،جولوگ انتشارپیداکرناچاہتے ہیں وہ کون لوگ ہیں؟،ملک میں انتشارپیداکرنےوالےیہی وزرا ہیں،یہ وہ وزیرہیں جو2018میں ہارچکےتھے،خواجہ آصف نےکہامیں ہارچکاتھا فون کیا توجیت گیا،فارم45کےمطابق یہ ہارچکےہیں اس سسٹم کےبینیفشری ہیں،یہ چاہتےہیں ہم حکومت میں بیٹھےرہیں ملک بیشک جہاں
مزید پڑھیں :پنجاب میں حکمران اتحاد کو بڑا دھچکا،سیاست نے نیا رخ لے لیا
جائے،بانی پی ٹی آئی27سال سےملک کی خدمت کررہےہیں،27میں بانی پی ٹی آئی ہرجگہ گئے ہزاروں جلسے کیے،ہم نےپہلےبھی احتجاج کیاگملہ تک نہیں توڑا،سازشی ٹولہ یہ حکومت اوراس کےوزراہیں،
یہ چاہتےہیں کہ ملک الجھتارہے،بات چیت سب کےساتھ ہونی چاہیے۔تین سیاسی جماعتوں کےہم نےلیےہیں،پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن اورایم کیوایم کےپاس ہمارامینڈیٹ ہے،اس چیزپرکوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،ملک کی خاطرہم آگےبڑھناچاہتےہیں۔
مزید پڑھیں :موبائل فون سستے ہو گئے،جانئے نئی قیمتیں