پشاور ( اے بی این نیوز )وزیرا علیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ یہ کیا طریقہ ہے فنڈز نہیں دیتے بجلی پوری نہیں دیتے اور الزامات بھی لگاتے ہیں ،خیبر پختونخوا میں بھی بجلی چوری ہوتی ہو گی لیکن عوام کو چور نہ کہیں،دھمکی اور وارننگ میں فرق ہے میں وارننگ دیتا ہوں دھمکی نہیں،120ارب کا خسارہ ہے ،یہ لوگ اقتدار میں رہے سسٹم کیوں ٹھیک نہیں کیا،خیبرپختونخوالااینڈ آرڈرکی وجہ سےمسائل کاشکارہے،روزگارنہ ہونےکی وجہ سےخیبرپختونخوا میں بیروزگاری بڑھ رہی ہے،یہ بات برداشت نہیں کروں گا میرےصوبےکےلوگوں کوچورکہاجائے،اپنےصوبےکےلوگوں کیلئےوفاق سےریلیف کی
مزید پڑھیں :ملک میں اس وقت جنگل کاراج ہے،عمرایوب
بات کروں گا،ہمارےساتھ ظلم ہو رہا ہے،خیبرپختونخواکومہنگی بجلی دی جارہی ہے،اگریہ سمجھتےہیں ہم اس ناانصافی پرخاموش رہیں گے تویہ ان کی بھول ہے،یہ کیا طریقہ ہے فنڈز نہیں دیتے بجلی پوری نہیں دیتے اور الزامات بھی لگاتے ہیں،خیبر پختونخوا میں بھی بجلی چوری ہوتی ہو گی لیکن عوام کو چور نہ کہیں،ہمارےبہت سےعلاقے ڈویلپمنٹ کےلحاظ سےپیچھے رہ گئےہیں،اگریہ سمجھتےہیں ہم اس ناانصافی پرخاموش رہیں گے تویہ ان کی بھول ہے،دھمکی اور وارننگ میں فرق ہے میں وارننگ دیتا ہوں دھمکی نہیں،120ارب کا خسارہ ہے ،یہ لوگ اقتدار میں رہے سسٹم کیوں ٹھیک نہیں کیا،اس وقت ہمیں توانائی کے مسائل کا سامنا ہے،سب سے سستی بجلی ہم بنا کر دے رہے ہیں لیکن ہمیں بجلی نہیں مل رہی،پی ٹی آئی کے دور میں بجلی 16روپے کی تھی اور مل رہی تھی ۔
مزید پڑھیں :سوات، قیمتی نوادرات بیرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام،3 گرفتار