اہم خبریں

باڑہ مارکیٹ ، کپڑےکی دکان میں آگ لگ گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )باڑہ مارکیٹ میں کپڑےکی دکان میں آگ لگ گئی،فائربریگیڈکاعملہ آگ بجھانےمیں مصروف ہے،فائربریگیڈحکام کے مطابق دکان میں شارٹ سرکٹ کےباعث آگ لگی، واضح رہے کہ راجہ بازار میں اس طرح کے واقعات اکثر وبیشتر پیش آتے رہتے ہیں
مزید پڑھیں :9مئی واقعات کےحوالےسےشفاف تحقیقات ہونی چاہئیں، عمر ایوب

لیکن ان کا ابھی تک کو ئی مستقل حل نہیں نکالا گیا،کچھ عرصہ قبل بھی راجہ بازار میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا تھا، گو جانی نقصان نہیں ہوا لیکن مالی نقصان بہت زیادہ ہواتھا اب دوبارہ راجہ بازار ہی میں پھر آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔

مزید پڑھیں :آج ڈیجیٹل دہشتگردی کا ذکر ہوا، 9مئی واقعہ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، فیصل واوڈا

متعلقہ خبریں