اہم خبریں

روٹی اور نان کی قیمت،سندھ پنجاب سے بازی لے گیا

کراچی(اے بی این نیوز)کمشنر کراچی نے آٹا، چینی، نان اور چپاتی کے سرکاری ریٹس مقرر کر دیے۔ مقرر کردہ ریٹس کے مطابق اور جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں تندوری نان کی سرکاری قیمت 17 جبکہ چپاتی کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو چینی کی قیمت 137 روپے ریٹیل میں 140 روپے مقرر کی گئی ہے۔مزیدپڑھیں:بچوں کے حقوق اور صحت

مزید پڑھیں :سانحہ 9 مئی ، مظلوم بننے والے اِس گھناؤنے منصوبے کے اصل رہنما ئوں کو اب اپنے جرائم کا حساب دینا پڑے گا ، آرمی چیف

عامہ کے تحفظ کے لیے تمباکو پر ٹیکس میں اضافے کا مطالبہنوٹیفکیشن کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں فی کلو فائن آٹے کی قیمت 120 روپے ریٹیل میں 125 روپے مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹیل مارکیٹ میں چکی کے آٹے کی سرکاری قیمت 123 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔ واضح رہےپنجاب جو گندم پیدا کرتا ہے وہاں پر روٹی اور نان مہنگا ہے، روٹی 20 روپے کی اور نان 25 اور 30 روپے کا فروخت کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں :ہونڈا سٹی کی تازہ ترین قیمت کیا ہے ،جانئے

متعلقہ خبریں