اہم خبریں

خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری کا عمل شروع

پشاور ( اے بی این نیوز   )خیبر پختونخوا میں گندم کی خریداری کا عمل شروع ،پشاور، سوات،دیر، چترال سمیت 22 اضلاع میں مراکز قائم ،گوداموں کی صفائی کرنے کے بعد سپرے کرلیا گیا،پہلی بار گوداموں کی نگرانی کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب،
مزید پڑھیں :ہمیں ٹیکس نیٹ کو بڑھاناہوگا،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

گندم خریداری کی مانیٹرنگ کیلئے صوبائی حکومت نے ایپ بھی متعارف کررکھاہے، مجموعی طور پر 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریدی جائے گی،صوبائی حکومت نے 29ارب روپے مختص کررکھے ہیں۔

مزید پڑھیں :1500 روپے کے انعامی بانڈ زکی قرعہ اندازی 15مئی کو کراچی میں ہوگی

متعلقہ خبریں