اہم خبریں

9 مئی چند شرپسندوں کا کیا دھراہے،فوج کو بدنام نہ کیا جائے، اعظم سواتی

اسلام آباد (‌‌‌‌‌‌‌اے بی این نیوز) کور کمانڈر ہاؤس جاکرآگ لگانا بچوں کاکھیل نہیں،9مئی چند شرپسندوں کا کیا دھراہے،فوج کو بدنام نہ کیا جائے، اعظم سواتی کی میڈیا سے گفتگو ،کہا معلوم نہیں پی ٹی آئی کون سی ڈیل کرنے جارہی ہے،

مزید پڑھیں :حکومت باتیں بڑی کرتی ہے عملی اقدامات نہیں کرتی،محمودخان اچکزئی

میں تو آج کل اپنے کیسز بھگت رہا ہوں،انتخابات میں الیکشن کمیشن نے کریمنل واردات ڈالی،فارم 47 والے اخلاقی جرات کامظاہرہ کریں اورخود کواسمبلی سے
مزید پڑھیں :مخصوص نشستوں کے کیس میں سنی اتحاد کونسل کو بڑا ریلیف

الگ کرلیں،متنازعہ ٹویٹ کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15مئی تک توسیع کردی

مزید پڑھیں :پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ

متعلقہ خبریں