یرو شلم ( اے بی این نیوز )اسرائیل نے الجزیرہ پر پابندی عائد کردی،بیت المقدس میں الجزیرہ آفس پر قبضہ کرلیا گیا،حماس اورالجزیرہ کی جانب سے اسرائیلی
مزید پڑھیں : گندم درآمدتحقیقات کی ابتدائی تفصیلات،وزیر اعظم کو آگاہ کر دیا گیا
اقدام کی شدید مذمت ،حماس نے کہا ہے کہ فیصلہ اظہار رائے اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،چینل کو بند کرنے کا فیصلہ اسرائیلی کابینہ نے متفقہ طور پر کیا،اقوام متحدہ کی جانب سے الجزیرہ پر پابندی کی شدید مذمت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں : اٹھارویں آئینی ترمیم پر عملدرآمد نہیں ہورہا، ایمل ولی خان
ادھر دوسری جانباسرائیل کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے،گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید درجنوں فلسطینی شہید و زخمی ،شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہزار 683 ہوگئی ،78 ہزار زخمی،
حماس کا رفح پر حملے کیلئے جمع اسرائیلی فوجیوں پر میزائل حملہ ،رفح سے کیے گئے حملے میں 10فوجی شدید زخمی ،اسرائیل کی تصدیق،حزب اللہ کی جانب سے اسرائیل پر 60 سے زائد میزائل فائر ،اسرائیل کا ایک فوجی کے شدید زخمی ہونے کا
اعتراف ،حماس سربراہ نے کہا ہے کہ حماس اسرائیل کے ساتھ جامع سیز فائر کیلئے تیار ہے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جنگ بندی میں رکاوٹ ہیں ،نیتن یاہو قاہرہ مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کر رہےہیں۔