ریاض ( اے بی این نیوز )عالمی درجہ حرارت میں اضافہ اور ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات ،سعودی عرب میں موسلادھار بارشوں نے جل تھل ایک کردیا،بارشوں کا پانی جمع ہونے سے سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں،سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق موسلا دھار بارش مسلسل 7 گھنٹے تک جاری رہی ،محکمہ موسمیات کی مختلف علاقوں میں غیر متوقع بارشوں کی پیشگوئی،بارش کےباعث ریاض اور مدینہ سمیت
مزید پڑھیں :آسٹریلیا نے بھارتی جاسوسوں کو ریاستی راز چرانے پر نکال دیا
مشرقی صوبوں میں ریڈ الرٹ جاری،سکولوں میں چھٹیاں دے کر آن لائن کلاسیں شروع کردی گئیں۔سڑکوں پر 10 انچ تک پانی جمع، شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہو گیا۔
مزید پڑھیں :20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں زبردست کمی