بہاولپور( اے بی این نیوز )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ فیلڈہسپتال میں 100 سے زائد موقع پر فری ادویات فراہم کی جائیں گی ،فیلڈ ہسپتال میں زچہ بچہ کی بھی سہولت موجود ہے ، کلینک کی طرح فیلڈہسپتال میں تمام سہولیات دی گئیں ہیں ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے پہلے فیلڈہسپتال کے افتتاح کے موقع پر کیا ،انہوں نے کہا کہ پہلے فیلڈہسپتال کا افتتاح کردیا ،فیلڈ ہسپتال گاؤں کے لوگوں
مزید پڑھیں :چھوٹے کاروباروں کے لیے کیسپرسکی جانب سے اسپیشل سکیورٹی اقدامات کا اعلان
کو طبی سہولیات فراہم کرے گا ،ہسپتال میں ہیلتھ ورکرز بھی موجود ہونگی ،ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے جتنے لوگوں نے کام کیاسب کوشابا ش دیتی ہوں ،یہاں پر وہ ساری سہولیات موجود ہیں جوہونی چاہیے،سی ایم ڈبلیومنسٹر اور سیکرٹری نےدن رات محنت کی،آج سے پورے پنجاب میں 32ہسپتال پھیل جائیں گے،کنٹینر جلانے والوں نے غریب عوام پر فری ادویات بھی بندکرائیں،ہم فری ادویات کی شروعات کررہےہیں،دوردراز علاقوں میں ڈاکٹرز جانا نہیں چاہتے یہ مسئلہ جلد حل کریں گےہسپتالز کا دورہ کرتی ہوں تو پتہ چلتا ہے کہ کتنے ایمبولیسنز کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیں :پاکستان میں ارجنٹ پاسپورٹ فیس، یکم مئی 2024 کی تازہ ترین اپ ڈیٹ