اہم خبریں

کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا

لاہور(نیوز ڈیسک )کسان بورڈ آف پاکستان کے مطابق کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ میاں عبدالرشید کو لاہور سے گرفتار کیا گیا۔کاشتکاروں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 73000 پوائنٹس سے تجاوز کر گیا
کسان بورڈ پاکستان کا کہنا ہے کہ دیگر رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ احتجاج روکنے کے لیے گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چیئرمین کسان اتحاد حسیب انور نے مطالبہ کیا تھا کہ حکومت گندم کی مقررہ قیمت پر خریداری کو یقینی بنائے۔

متعلقہ خبریں