لاہور ( نیوز ڈیسک )پاکستان کےمشہور یوٹیوبر سعد رحمٰن المعروف ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار ہوگئی ہیں، ڈکی بھائی نے اس گندی حرکت کرنیوالے کی شناخت کیلئے بھاری انعام کا اعلان کیا ہے۔