اہم خبریں

امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھرلی ہے۔

صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ممکنہ ریپبلکن حریف ٹرمپ سے مباحثے کے لیے تیار ہوں۔

مزیدپڑھیں:سعد رفیق نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا اشارہ دیدیا

انھوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ سے مباحثہ کرکے خوشی ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ نےکہا کہ وہ تیار ہیں لیکن کیا بائیڈن راضی ہیں، اگر وہ مباحثہ کرنا چاہتے ہیں تو ٹھیک ہے دونوں کے درمیان مباحثےکا انتظام کرتے ہیں۔

متعلقہ خبریں