PDM-2 کا تجربہ شریف خاندان کی معیشت کو بہتر کریگا،علی امین گنڈا پور اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ پی ڈی ایم ٹو کے تجربے سے صرف شریف خاندان کی معیشت بہتر ہوگی ملک کی نہیں۔