اہم خبریں

کراچی ، سٹریٹ کرمنلزکیساتھ 425 مقابلے، 55 مارے گئے,پولیس حکام

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں حالیہ دنوں میں ڈاکووں سے 425 مقابلے ہوئے اوران مقابلوں میں 55 ڈاکو مارے گئے نیز439 زخمی ہوئے۔ سندھ پولیس کے مطابق شہر قائد میں صرف رمضان کے دوران ڈکیتیوں میں مزاحمت پر 19 افراد جاں بحق اور55 سے زائد زخمی ہوئے

مزید یہ بھی پڑھیں:برطانیہ جانیوالے افراد کی تعداد محدود کرنے کیلئے نئے قوانین تیار کرلئے

جبکہ رواں سال جنوری سے اب تک 58 افراددوران ڈکیتی مزاحمت پرقتل کیے گئے اور 200 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے دعویٰ کیا کہ رواں سال کراچی میں ڈاکووں سے 425 مقابلے ہوئے اور ان مقابلوں میں 55 ڈاکو مارے گئے۔

متعلقہ خبریں