اہم خبریں

غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا، 24 گھنٹوں میں 63 فلسطینی شہید

غزہ(نیو زڈیسک )عیدالفطر کے موقع پر بھی غزہ پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ تھم نہ سکا اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید
مزید پڑھیں:بہاولنگر،شہریوں کی غیر قانونی حراست ، متعدد پولیس اہلکارگرفتار

63 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے ناصرات کیمپ اور رفح پر بمباری کی جب کہ غزہ کی فراس مارکیٹ میں بمباری کے نتیجے میں 6 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔فلسطینی محکمہ صحت

کے حکام کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے میں شمالی غزہ کی پٹی کے جبالیہ کیمپ میں پولیس فورس کے سربراہ رودوان ہلاک ہو گئے۔7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 33,545 فلسطینی شہید اور 76,094 زخمی ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں