اہم خبریں

ٹوبہ ٹیک سنگھ ریلوے میں اقربا پروری،من پسند بھرتیاں،حقدار ترس گئے

اسلام اباد(  اے بی این نیوز      ) ٹوبہ ٹیک سنگھ ٹرین حادثے کے ایک روز بعد ڈویژنل سپرٹینڈنٹ پاکستان ریلوے لاہور ریلوے رائل پام کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے پاکستان ریلوے کے نوٹیفکیشن کے مطابق وہ ڈی ایس لاہور کے ساتھ رائل پام گولف کلب لاہور کی کی نجی شعبے کو حوالے کرنے تک ایڈمنسٹریٹر تنات رہیں گے ریلوے پاکستان کے ذمہ دار ذرائے نے بتایا ٹوبہ ٹنگ سنگھ

مزید پڑھیں :بے نظیر بھٹو اسکالرشپ پروگرام کا آغاز کردیا گیا

ریل حادثے میں ذمہ دار افسران کو مزید ترقی دے دی گئی ہے ذرائعنے بتایا ہے کہ موجودہ ریلوے انتظامیہ اپنی مرضی کے افسران تنات کر کے رائل پام گولف کلب لاہور کو اونے پونے دام و فروخت کرنا چاہتی ہے اور اسی لیے اس افسر کو ذمہ داری دی گئی ہے ذرائر نے مزید بتایا ہے کہ اس سے پہلے افسر امن نثار گزشتہ چار سال سے ریلوے گولف کلب لاہور کے ایڈمنسٹریٹر تھے انہوں نے اس کو نجی شعبے کے

مزید پڑھیں :و زیر اعظم اور مریم نواز کا عام پرواز سے سفر،مسافروں کیلئے عذاب بن گیا،شدید احتجاج

حوالے نہیں کرنے دیا ہے جبکہ موجودہ انتظامیہ نجی شعبے کے حوالے کرنے کے لیے انتظامات کر رہی ہے ذرائے نے مزید بتایا ہے کہ گزشتہ روز توبہ ٹیک سنگھ ریلوے ٹرین حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے تھے اور ریلوے پاکستان کو کروڑوں روپے کا نقصان بھی ہوا ہے تہم ابھی اس پر انکوائری مکمل نہیں ہوئی اس حادثے کے ذمہ دار افراد کو مزید عہدوں پر نوازا گیا ہے ذرائے نے بتایا ہے کہ ڈی ایس لاہور حنیف گل اس سارے معاملے سے لاعلم ہے اور ریلوے کے مزید ادوں پر قبضہ کرنے کی کوششوں میں مصروف ہے۔

مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزمنگل9اپریل 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟

متعلقہ خبریں