اہم خبریں

حکومت کابینکوں سےقرضہ لینےکاپلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز )حکومت کامالی سال24-2023کی آخری سہ ماہی میں بینکوں سےقرضہ لینےکاپلان،روا ں مالی سال کی آخری سہ ماہی میں حکومت بینکوں سے5ہزارارب
مزید پڑھیں :پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب رکوانے کی کوشش
قرضہ لےگی،سٹیٹ بینک نے اپریل تاجون2024تک ٹی بلز اوربانڈزکی نیلامی کاشیڈول جار ی کردیا،حکومت کمرشل بینکوں کوٹی بلز،انویسٹمنٹ بانڈزفروخت کرکےبجث خسارہ پوراکرےگی،اپریل
مزید پڑھیں :بجلی چوروں کے خلاف گھیرا تنگ،درجنوں گرفتار

سےجون2024حکومت4965ارب روپے کے ٹی بلزاوربانڈزفروخت کرےگی،سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل تاجون2490ارب کےپاکستان انویسٹمنٹ بانڈزفروخت کیےجائیں گے،

مزید پڑھیں :ایس ایس جی کمانڈو کی شرٹ پہننےوالا گرفتار
حکومت اپریل سےجون ٹی بلزکی نیلامی سے2475ارب روپے کاقرضہ لےگی،پاکستان کےمقامی قرضے مسلسل بڑھ رہے ہیں،رواں مالی سال کے8ماہ پاکستان
مزید پڑھیں :2024 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا،آغاز اور اختتام کے اوقات جانئے
کےقرضے6.51فیصداضافےسے64805ارب ہوچکے،ماہرین کے مطابق فروری2023کےمقابلےفروری2024میں پاکستانی قرض میں19فیصداضافہ ہوا،فروری2023کےمقابلے

مزید پڑھیں :صدر مملکت نےسینیٹ کا اجلاس 9 اپریل کو طلب کرلیا
فروری2024میں قرضہ64806 ارب ہوچکاہے،وفاقی حکومت کےقرضوں میں اضافےسےصرف فروری میں19فیصداضافہ ہوا،رواں مالی سال8 ماہ میں حکومت کے مقامی قرضے10فیصدبڑھ کر42671ارب ہو گئے۔
مزید پڑھیں :چینی انجینئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہیں تھی: رپورٹ

متعلقہ خبریں