اہم خبریں

پاکستان کی معروف گلوکارہ نازیہ حسن کی 59 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

کراچی (نیوز ڈیسک )معروف گلوکارہ نازیہ حسن کی آج بدھ کے روز ان کی 59 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔’بوم بوم‘ اور
مزید پڑھیں:شیر افضل کے خلاف 11 مقدمات ختم کرنے کی درخواست دائر

’دل کی لگی‘ سے لے کر ’کریے پیار دیاں گلاں‘ اور ’آنکھیں ملنے والے‘ تک وہ سب کے ذہنوں پر چھائی ہوئی تھیں۔

مزید یہ کہ ڈسکو دیوانے اور آپ جیسا کوئی؟ جیسے سپر ہٹ نمبرز کون بھول سکتا ہے۔،اپنے پیشے کے ساتھ اپنی غیر متزلزل وابستگی کی وجہ سے، اس نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور موسیقی کے شائقین کی توجہ اپنی جانب مبذول کر ائی۔نازیہ 1980

میں 15 سال کی عمر میں انڈین فلم فیئر ایوارڈ جیتنے والی پہلی پاکستانی گلوکارہ بنیں۔وہ 13 اگست 2000 کو لندن میں 35 سال کی عمر میں کینسر کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

متعلقہ خبریں