اہم خبریں

ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے دس لاکھ دکانداروں کی رجسٹریشن آج سےشروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، اسلام آباد اور راولپنڈی کے 10 لاکھ ہول سیلرز، ڈیلرز اور ریٹیلرز کی رجسٹریشن
مزید پڑھیں:ٹویٹر بندش کیس، فریقین سے18 اپریل کو جواب طلب

آج (پیر) سے ہوگی۔دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے رجسٹریشن آج سے شروع ہوئی جو 30 اپریل تک جاری

رہے گی جبکہ یکم جولائی سے ٹیکس وصولی شروع ہو گی۔تاجر دوست اسکیم ایک سے زیادہ شہروں میں کام کرنے والے بین

الاقوامی یا قومی کاروباروں پر لاگو نہیں ہوگی۔دوسری جانب فرنیچر کی تزئین و آرائش کے شو رومز، جیولرز، کاسمیٹکس اسٹور، گروسری، میڈیکل، ہارڈویئر، گوشت، سبزی اور پھل فروشوں کی رجسٹریشن ہوگی۔

متعلقہ خبریں