اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاک چین سرحد خنجراب چار ماہ تک بند رہنے کے بعد آج (پیر) کو تجارت اور سیاحت کے لیے کھول
مزید پڑھیں:یوم علیؓ،کراچی پولیس نے ٹریفک پلان جاری کردیا
دی گئی۔تفصیلات کے مطابق سرحدی معاہدے کے تحت ہر سال پاک چین سرحد یکم دسمبر سے 31 مارچ تک بند رہتی
ہے۔سرحدی حکام نے بتایا کہ معاہدے کے تحت برف باری اور سرد موسم کی وجہ سے سرحدی آمدورفت بند ہے۔ اس
دوران پاک چین سرحد تجارتی اور سیاحتی سرگرمیوں کے لیے بھی بند رہی۔تاہم ملکی سطح پر ترقی پسند کاموں کا تبادلہ جاری ہے۔