اہم خبریں

پشاور ، پبلک پارکس میں مفت وائی فائی کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت کا پشاور کے پبلک پارکس میں مفت وائی فائی سروس فراہم کرنے کا فیصلہ ۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت صوبے کے دارالحکومت کی خوبصورتی کے حوالے سے اجلاس ہوا۔

اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ گنڈا پور نے متعلقہ حکام کو انتظامات کو حتمی شکل دینے اور مفت وائی فائی سروس پلان کو صوبائی حکومت سے منظوری کیلئے پیش کرنے کی ہدایت کی۔

مزید یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمن کو جھٹکا، دیرینہ ساتھی سینیٹر طلحہ محمود کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان

انہوں نے کہا کہ اگلے مرحلے میں اس سروس کو دوسرے شہروں تک پھیلایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ نے پشاور ڈیوویلپمنٹ اتھارٹی کو شہر کی خوبصورتی کیلئے پلان تیار کرنے کی ہدایت

متعلقہ خبریں