سیالکوٹ (اے بی این نیوز ) سیالکوٹ میں رشوت بازاری کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن متحرک،سرکل آفیسراینٹی کرپشن کی
مزید پڑھیں :بلوچستان، سینیٹ انتخاب کیلئے پارلیمانی جماعتوں کی حکمت عملی تیار
سپیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ کارواٸی پچاس ہزار روپے رشوت لیتے ہوٸے پراٸس کنٹرول مجسٹریٹ سوشل ویلفٸیر افسر گرفتار،
مزید پڑھیں : اسرائیل 40 یرغمالیوں کے بدلے 700 فلسطینی رہا کرنے پر رضا مند
رنگے ہاتھوں گرفتار کرنے کے بعد ملزم کے خؒاف باقاعدہ کارراوئی شروع کر دی گئی ہے،عوامی حلقوں اور متعلقہ محکمہ کی
مزید پڑھیں :سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی کیلئے قرارداد منظور
جانب سے سی او سیالکوٹ اینٹی کرپشن ملک ندیم منور کی کارکردگی کو بہت سراہا جا رہا ہے،کہ انہوں نے اس سلسلے میں
مزید پڑھیں :بانی پی ٹی آئی اور بشر یٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری
بہترین فرائض سر انجام دیئے ہیں، اور رشوت لینے والے کو رنگے ہا تھوں گرفتار کرکے نہ صرف محکمہ کا نام بلند کیا بلکہ اپنی ڈیوٹی بھی انتہائی ایمانداری سے سرانجام دی ہے۔
مزید پڑھیں :خیبرپختونخواہ: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آن لائن ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید شروع