اسلام آباد ( اے بی این نیوز)آئی ایم ایف کا مطا لبہ،حکو مت بے بس،، عوام کے بعد کا روبا ری طبقے کی با ری ،،بجلی بلوں کے ذریعے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی
مزید پڑھیں :سینیٹ الیکشن: یوسف رضا گیلانی، عبدالقدوس، عبدالشکور خان سمیت دیگر کامیاب
سکیم تیار،، ایف بی آر کے مطابق سکیم کے تحت 35 لاکھ تاجروں کو بجلی کے بلوں کے ذریعے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔ مجوزہ اسکیم کے تحت ٹیکس اصل دکان مالک سے نہیں
مزید پڑھیں :موسمیاتی تبدیلیوں سے پاکستان کو سالانہ 4 ارب ڈالر کا نقصان
بلکہ وہاں کاروبار کرنے والے دکاندار سے اْس کی قابل ٹیکس آمدن پر وصول کیا جائے گا ،،تاجروں کی سالانہ آمدن کو 12 حصوں میں تقسیم کیا جائے گا۔یوم پاکستان قومی جوش وجذبہ کیساتھ منانے کی تیاریاں مکمل،ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی
مزید پڑھیں :یاسمین راشد کے کاغذات منظوری کیخلاف شہباز کھوکھر کی اپیل خارج
امکان ہے کہ مجوزہ اسکیم نئے مالی سال کے بجٹ سے پہلے لائی جائے گی
مزید پڑھیں :ستاروں کی روشنی میں آج بروزجمعۃ المبارک22مارچ 2024 آپ کا دن کیسا رہے گا ؟؟