اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد فیڈرل لاجز گلشن جناح ،چندری لازجز اور فاطمہ ہاسٹل میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افراد کو وزارت ہاوسنگ کا وفاقی لاجز سے نکالنے کا فیصلہ، وزارت ہاوسنگ نے غیر قانونی رہایش پذیر افرد کو ناٹسز جاری کردیئے، نوٹسز جاری ہو نے کے بعد وفاقی وزیر ہاوسنگ کے پاس سفارشوں کا رش لگ گیا ہے،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے نگران حکومت کے دوران رولز بنا لئے جو کہ غلط ہے ،رولز جو ہیں وہ پارلیمنٹ منطور کر تی ہے،پارلینٹ چونکہ منتخب حکومت ہو تی ہے اور رولز یا قانون منتخب حکومت ہی پاس کر تی ہے،یہ رولز منتخب حکومت سے منظور نہیں کرا ئے
مزید پڑھیں :پشاور، الیکشن ٹریبونل نے فیصل جاوید کو سینیٹ الیکشن کے لیے اہل قرار دے دیا
گئے،نیز رولز بھی غلط ہیں،ان رولز کو چیلنج بھی کر سیا گیا ہے،واضح رہے کہ یہ رولز صرف سول ملازمیں کے لئے بنائے گئے ہیں،یہ ہی چیلنج کیا گیا ہے کہ یہ رولز غلط اور یکطرفہ ہیں،رولز کے حوالے سے جو کمیٹی بنی تھی اس میں سارے سول سرونٹس تھے انہوں نے اس میں کو ئی ہا وسنگ کا بندہ ہی نہیں رکھااس مین ساول افراد کے علاوہ اور بھی لوگ ہیں جو اتھارٹیز ہیں،دیگر لوگ بھی نہو نے چاہیئں تھے،ان غلط اقدام کو ہم نے چیلنج بھی کیا ہے او تین ساڑھے تین سو لوگوں کو نوٹسز بھیجے ہیں،ان کی بنیاد پر وفاقی لاجز کو خالی کرنے کا کہا گیا ہے،اس حولے سے غلط لیٹرز جاری کئے گئے ہیں،جاری لیٹرز کے حوالے سے وزارت کو
مزید پڑھیں :پی آئی اے کی تین پروازیں متبادل ہوائی اڈوں پر اترگئیں
جواب بھی دیا گیا ہے،اس حوالےسے رٹ پٹیشن بھی دائر دائر کر دی گئی ہے،ذرائع کے مطابق یہ جو رولز بنائے گئے ہیں وہ امتیازی اور یکطرفہ رولز ہیں۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ یہ اقدام توہین عدالت کے زمرے ہیں آتا ہے،عدالت نے کہا تھا کہ اس معاملے کی سماعت کی جائے لیکن انہوں نے اٹھا کر منسوخی کے نوٹسز دے دیئے جو کہ امتیازی سلوک ہے،اسی وجہ سے ان کو وکلا کے ذریعے نو ٹسز بھی بھجوا دیئے ہیں اس میں باقاعدہ لکھا گیا ہے کہ یہ اقدام توہین عدالت کے زمرے میں آتا ہے اور نیز یہ امتیازی سلوک ہے۔
مزید پڑھیں :قومی بچت بینک ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس منافع کی نئی شرح مقرر