اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفا قی وزرا، اور افسرا ن کی مو جیں ختم ،وفاقی حکومت نے بیرون ملک دوروں کیلئےپالیسی تیار کرلی،وفاقی وزراء کے ایک سال میں 3 سے زیادہ بیرون ملک دوروں پر پابندی
مزید پڑھیں :پشاور ہائیکورٹ نے ایف بی آر کو شاندانہ گلزار کے خلاف کارروائی سے روک دیا
ہوگی، پابندی کا اطلاق وزرائے مملکت،مشیر،معاونین اور سرکاری افسران پر بھی ہوگا،بیک وقت متعلقہ وفاقی وزیراور سیکرٹری کے بھی بیرون دورے پر پابندی ہوگی ،سرکاری افسران کےبیرون ملک فائیو
مزید پڑھیں :آزادکشمیر ، عائلی زندگی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، طلاق کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ
سٹار ہوٹلزمیں قیام پر بھی پابندی ہو گی ،بیرون ملک دورے سےقبل وزیراعظم سے منظوری لینا ہوگی،بیرون ملک دورے کیلئےسرکاری وفد 3 ارکان تک محدود ہوگا،سفارتی تعلقات نہ ہونے والے ممالک سےکوئی رابطہ نہیں کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں :سوئی سدرن گیس کے بعدسوئی ناردرن گیس کا بھی ٹیرف میں مزید اضافے کا مطالبہ