اہم خبریں

راشد محمود سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایڈیشنل سیکرٹری انچارج انڈسٹری اینڈ پراڈکٹ ڈویژن راشد محمود لنگڑیال کو سیکرٹری پاور ڈویژن تعینات کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں:پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا آج آ خری روز

تفصیلات کے مطابق یہ تقرری وفاقی بیوروکریسی میں اعلیٰ سطح پر کی گئی ہے۔ راشد محمود پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔

تاہم اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یہ عہدہ اسد الرحمان گیلانی کے تبادلے سے خالی ہوا تھا۔

واضح رہے کہ اسد الرحمان گیلانی کو 4 مارچ کو وزیر اعظم کا سیکریٹری مقرر کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں